نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔ محلہ غنی پورہ کے زین الحسن افضل کی28سالہ ہمشیرہ اقصیٰ بی بی کو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

نامعلوم افراد نے خاتون کو اغوا کر لیا ۔ محلہ غنی پورہ کے زین الحسن افضل کی28سالہ ہمشیرہ اقصیٰ بی بی کو نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ،تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...