ٹیلی فون ایکسچینج سے تار چوری

ٹیلی فون ایکسچینج سے تار چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی کے نواحی علاقہ مرالی والہ کی ٹیلی فون ایکسچینج سے نامعلوم افراد ایک لاکھ62ہزار روپے مالیتی تار چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے اسسٹنٹ منیجر سعید محمد ابو ذر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

تتلے عالی کے نواحی علاقہ مرالی والہ کی ٹیلی فون ایکسچینج سے نامعلوم افراد ایک لاکھ62ہزار روپے مالیتی تار چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے اسسٹنٹ منیجر سعید محمد ابو ذر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...