ناجائز اسلحہ برآمد ، ایک ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد ، ایک ملزم گرفتار

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پو لیس نے نا جائز اسلحہ بر آمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے جیٹھی کے میں دوران گشت ملزم محمد منیب سے ناجائز 30 بورپسٹل برآمد کر کے قانونی کارروا ئی شروع کر دی ۔

پو لیس نے نا جائز اسلحہ بر آمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے جیٹھی کے میں دوران گشت ملزم محمد منیب سے ناجائز 30 بورپسٹل برآمد کر کے قانونی کارروا ئی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...