اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم آزادی تقریب

اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی کے  زیر اہتمام یوم آزادی تقریب

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام شہید نوید یونس کئیر سنٹر ادارہ ترک منشیات پٹھانوالی میں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

شرکا نے پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔ اس موقع پر قومی پرچم بھی لہرایا گیا اور یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا۔تقریب میں صدر جمیل چیمہ، سیکرٹری آصف مغل، عارف چیمہ،حافظ حیدر چیمہ بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...