راہوالی :اہلخانہ کی عدم موجودگی میں چور ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کر گئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )اہلخانہ کی عدم موجودگی میں چور ڈاکٹر کے گھر کا صفایا کر گئے ۔
گوجرانوالہ کینٹ فیز ٹو کے رہائشی ڈاکٹر اویس اسلم فیملی کے ہمراہ سیر کیلئے مری گئے ہوئے تھے کہ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوکر سیف الماری سے انگوٹھی ڈائمنڈ ، 3 انگوٹھیاں لیڈیز ، بالیوں کا سیٹ مالیت 5لاکھ روپے اور 40ہزار روپے چرا کر لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments