منڈیکی گورائیہ:نوجوان کی دیوار پھلانگ کر لڑکی سے زیادتی کی کو شش

منڈیکی گورائیہ:نوجوان کی دیوار  پھلانگ کر لڑکی سے زیادتی کی کو شش

منڈیکی گورائیہ ،ڈسکہ(نامہ نگار )اوباش ملزم کی دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو کر17سالہ دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹھہ گورائیہ کے مظہر علی کی17/18سالہ بیٹی (م)اور دوچھوٹے بچے گھرپر اکیلے تھے کہ لڑکی نے فون کر کے بتایا کہ ملزم سفیان دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اور زیادتی کی کوشش کی ، تھانہ صدر پولیس نے ملزم سفیان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...