سمبڑیال :جشن آزا دی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

سمبڑیال :جشن آزا دی کے  حوالے سے تقریبات کا انعقاد

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن اور گورنمنٹ سیکٹر نے مشترکہ طورپر نجی میرج ہال میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا x

 سمبڑیال(سٹی رپورٹر )پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن اور گورنمنٹ سیکٹر نے مشترکہ طورپر نجی میرج ہال میں جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر عدنان بشیروڑائچ اور پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈویژن کے سینئر نائب صدر چودھری مبشر حسین نے خطاب کیا۔ تقریب میں ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر عامر شہبازاور تحصیل سمبڑیال کے صدر خرم سہیل بھٹہ اور دیگر نے شرکت کی ۔ یومِ آزادی کے حوالے سے دوسری تقریب نجی کالج میں منعقد کی گئی ،یوم آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب خوبصورت اور یادگار لمحات سے بھرپور رہی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...