حوصلہ افزائی سے طلبہ میں آگے بڑھنے کا جذبہ پروان چڑھتا ہے :اسلم گھمن

حوصلہ افزائی سے طلبہ میں آگے بڑھنے  کا جذبہ پروان چڑھتا ہے :اسلم گھمن

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سرپرست واپڈا ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی اسلم گھمن اورصدر پروفیسر محمد رمضان نے کہا ہے کہ۔۔۔

طلبا کی حوصلہ افزائی سے ان میں آگے بڑھنے کاجذبہ مزید پروان چڑھتا ہے انکو شاباش کہنا ہمارا فرض ہے کیونکہ یہ نہ صرف ہمارا فخر ہیں بلکہ مستقبل بھی ہیں ایسی تقریبات سے بچوں کی صلاحیتیں بھی نکھرتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈرل سکول واپڈا کے طالبعلم حافظ محمد احمد کے گوجرانوالہ بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ہونیوالی تقریب سے خطاب میں کیا ،حافظ محمد احمد کو موٹر سائیکل اور شیلڈ کا انعام دیا گیا، میاں ظفر نے 25ہزار روپے بھی دئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...