ہیڈبمبانوالہ :پولیس نے ون ویلنگ کرتے 3نوجوان گرفتار کر لئے

 ہیڈبمبانوالہ :پولیس نے ون ویلنگ  کرتے 3نوجوان گرفتار کر لئے

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )پولیس نے ون ویلنگ کرتے نوجوان گرفتار کر لئے ۔

پولیس نے مختلف مقامات پل نہر بی آر بی پر عثمان اور فلک شیر ایک موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے جبکہ غلہ منڈی کے قریب اصغر علی عرف شہباز ون ویلنگ کرتے گرفتار ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...