غلام قومیں ترقی کی منازل طے نہیں کر پاتیں:ثنا اللہ شاہین

غلام قومیں ترقی کی منازل طے  نہیں کر پاتیں:ثنا اللہ شاہین

تتلے عالی(نامہ نگار )سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ تعمیر ملت نو ہائی سکول گوجرانوالہ ثنا اﷲ شاہین نے کہا ہے کہ آزادی نعمت ہے جس کی قدر کرنی چا ہیے ،

غلام قومیں ترقی کی منازل طے نہیں کر پاتیں۔ وہ مقامی ہال میں جشن آزای اور کلاس فیلو ملن پارٹی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ تقریب کا اہتمام1993 کے میٹرک کے کلاس فیلوز کی جانب سے کیا گیا۔تقریب میں بذریعہ قرعہ اندازی دو اساتذہ چودھری منور ورک،ملک نعیم اﷲ اعوان کو عمرہ کے ٹکٹ د ئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...