کوبے چک میں بزرگ شہری موٹرسائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی

کوبے چک میں بزرگ شہری  موٹرسائیکل کی ٹکر سے شدید زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کوبے چک میں راہ چلتے بزرگ شہری کو موٹرسائیکل سوار نے ٹکر مار دی۔پنڈی پنجوراں کے رہائشی 55 مشتاق حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کیلئے علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔

کوبے چک میں راہ چلتے بزرگ شہری کو موٹرسائیکل سوار نے ٹکر مار دی۔پنڈی پنجوراں کے رہائشی 55 مشتاق حادثے میں زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور مزید علاج کیلئے علامہ اقبال ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...