بوگس چیک دینے پر مقدمات

بوگس چیک دینے پر مقدمات

موترہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ پیروچک کے عرفان کو حفیظ نے 64لاکھ 60ہزار اور ڈسکہ کے غضنفر کو حمزہ نے 10لاکھ روپے کے چیک دئیے جو مقامی بینکوں سے کیش نہ ہو سکے ۔

بوگس چیک دینے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ پیروچک کے عرفان کو حفیظ نے 64لاکھ 60ہزار اور ڈسکہ کے غضنفر کو حمزہ نے 10لاکھ روپے کے چیک دئیے جو مقامی بینکوں سے کیش نہ ہو سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...