بستی قدرت آباد میں گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے کے احکامات

بستی قدرت آباد میں گیس کے کم  پریشر کا مسئلہ حل کرنے کے احکامات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )بستی قدرت آباد میں گیس کے کم پریشر کا دیرینہ مسئلہ ،کئی سالوں بعد سابق نائب ناظم ملک فرخ ایوب کی شکایات پر ادارے کو فوری حل کے لیے احکامات جاری کر دئیے گئے ۔

 علاقہ کی معروف سماجی شخصیت فرح ایوب ملک نے وفاقی محتسب اعلیٰ اور وزیراعظم اور چیئرمین جنرل منیجر سوئی گیس کے علاؤہ متعدد فورم پر درخواستیں گزاری ، وفاقی محتسب اعلیٰ اسلام آباد نوید کامران بلوچ نے متعدد شنوائیوں کے بعد درخواست گزار کے موقف کو درست تسلیم کرتے ہوئے سوئی گیس حکام کو بھی سننے کے بعد احکامات جاری کیے کہ مذکورہ شکایات کا فوری ازالہ کیاجائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...