ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments