گھریلو رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا

گھریلو رنجش ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھر سے نکال دیا

فائزہ نامی خاتون کو ملزموں کی طرف سے دھمکیاں ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھریلو رنجش کی بناء پر بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گھر سے نکال دیا گیا۔تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فائزہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اسے گھریلو رنجش کی بنا پر قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے گئے ۔ بعد ازاں ملز م دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...