حافظ آباد:جعلی کرنسی نوٹ استعمال کر تے ہوئے ایک شخص گرفتار
حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار ) سٹی پولیس نے جلالپور روڈ پر چھاپہ مار کر ایک ملزم ابوبکر سکنہ علی پورچٹھہ نامی شخص کو جعلی کرنسی استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکراس کے قبضہ سے پانچ ہزار اور ایک ایک ہزار کے جعلی نوٹ برآمد کرلئے جبکہ اسکا ساتھی عبدالرحمن موقع سے فرارہوگیا۔
سٹی پولیس نے جلالپور روڈ پر چھاپہ مار کر ایک ملزم ابوبکر سکنہ علی پورچٹھہ نامی شخص کو جعلی کرنسی استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکراس کے قبضہ سے پانچ ہزار اور ایک ایک ہزار کے جعلی نوٹ برآمد کرلئے جبکہ اسکا ساتھی عبدالرحمن موقع سے فرارہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments