واسا کا ملہو کھوکھر کے متاثرہ علاقے میں نکاسی آب کیلئے ہنگامی آپریشن

واسا کا ملہو کھوکھر کے متاثرہ علاقے  میں نکاسی آب کیلئے ہنگامی آپریشن

گجرات(سٹی رپورٹر )واسا گجرات نے ڈسٹرکٹ کونسل گجرات کی معاونت کرتے ہوئے عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملہو کھوکھر کے متاثرہ علاقے میں کئی فٹ جمع بارشی پانی کے نکاس کیلئے ہنگامی آپریشن شروع کر دیا۔

 شہری کی جانب سے بارشی پانی جمع ہونے کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی کی ہدایت پرایم ڈی واساکاشان حفیظ بٹ واسا ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے ، نکاسی آب کیلئے عملی اقدامات شروع کر د ئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...