غلام سرور مسلم لیگ (ق)سٹی گجرات کے سینئر نائب صدر مقرر

غلام سرور مسلم لیگ (ق)سٹی گجرات کے سینئر نائب صدر مقرر

گجرات (نامہ نگار )صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب و پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری شافع حسین نے ضلعی صدر فارمیسی و میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن غلام سرور کو پاکستان مسلم لیگ (ق)سٹی گجرات کا سینئر نائب صدر مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نومنتخب سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ق)سٹی گجرات غلام سرور نے کہا کہ پارٹی قیادت نے جو ذمہ داری مجھے سونپی ہے ، اسے احسن طریقے سے نبھاؤں گا اور جماعتی امور کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کروں گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...