حافظ آباد:واسا کے ایس ڈی اوز اور سپروائزرز میں موٹرسائیکلیں تقسیم
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار ) ایم ڈی واسا بلال فیروز جوئیہ اور ڈی ایم مظفر عباس نے محکمہ واسا کے ایس ڈی اوز اور سپروائزرز میں موٹرسائیکلیں تقسیم کرتے ہوئے انہیں چابیاں فراہم کیں۔
ایم ڈی واسا بلال فیروز جوئیہ نے کہا کہ فیلڈ اسٹاف کو ضروری سہولیات کی فراہمی سے محکمانہ امور کی انجام دہی میں مزید بہتری آئے گی اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments