بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

بچے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

کہروڑپکا (نمائندہ دنیا)جلو والا کے رہائشی چار سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 نامعلوم ملزم نے بچے سے زیادتی کے بعد فرار ہوگیا تھا، جس پر تھانہ سٹی کہروڑپکا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں اور انسانی ذرائع کی مدد سے ملزم کی شناخت کی اور 48 گھنٹے کے اندر عمر فاروق کو گرفتار کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...