عیدمیلاد النبی ؐ پر سجاوٹی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) ڈسکہ اور گردنواح میں عیدمیلاد النبی ؐ کی آمد کے ساتھ ہی برقی قمقموں اور سجاوٹ کے دیگر سامان کی خریداری میں بھی تیزی آگئی۔
پچھلے سال کی نسبت سجاوٹی اشیا کی قیمتوں میں تاحال 15سے 20فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے گلی محلوں کی سجاوٹ کاآغاز بھی شروع ہوچکا ہے عید میلاد النبی ؐ کے دن علاقہ مکینوں کی جانب سے لنگر کی تقسیم اور سبلیں لگانے کے حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments