فلور ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے ارسلان پرویز کے کاغذات جمع

 فلور ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے  ارسلان پرویز کے کاغذات جمع

گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے انتخابات کیلئے ڈائریکٹر سلطان فلور ملز ارسلان پرویز نے ایگزیکٹو سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا د ئیے۔

ارسلان پرویز نے کاغذات نامزدگی گروپ لیڈر عاصم رضا احمد ’محمد نواز بٹ کی نگرانی میں الیکشن کمیشن کو جمع کروائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...