حکمرانوں نے پٹرول کی قیمت بڑھا کر ملک چلانا معمول بنا لیا :ڈاکٹر طارق
گجرات (نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے لاہور میں پٹرولیم لیوی کیخلاف احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکمرانوں نے ملک چلانے اور اللے تللوں کو نوازنے کا واحد ذریعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کو معمول بنا لیا۔
اس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے طالبعلم مزدور کسان، بائکیا والے کارخانہ مزدور، سفید پوش طبقہ متاثر ہو رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments