منچر چٹھہ تا علی پور چٹھہ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار
جامکے چٹھہ(نامہ نگار )جامکے چٹھہ سے براستہ جتی شاہ رحمن ،پنڈوری،منچر چٹھہ تا علی پور چٹھہ جانے والی اہم کارپٹ سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی جس کے باعث مسافروں، ٹرانسپورٹرز اور مقامی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
سڑک پر جگہ جگہ گڑھے پڑنے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے اور حادثات کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments