گجرات چیمبر نے الیکشن کیلئے عارضی ووٹر لسٹیں جاری کر دیں

 گجرات چیمبر نے الیکشن کیلئے  عارضی ووٹر لسٹیں جاری کر دیں

گجرات (نامہ نگار )گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال2026-2028 کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں ایسوسی ایٹ اور کارپوریٹ کلاس کی عارضی ووٹر لسٹیں جاری کر دی ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ووٹر لسٹیں چیمبر کے نوٹس بورڈ اور آفیشل ویب سائٹ پر آویزاں کر دی گئی ہیں۔ تمام معزز ممبران سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا ووٹر سٹیٹس چیک کر لیں تاکہ کسی بھی قسم کی تکنیکی رکاوٹ سے بچا جا سکے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...