سمبڑیال سے نوجوان لاپتہ

سمبڑیال سے نوجوان لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گھر سے ورکشاپ میں کام سیکھنے کے لیے جانے والا17سالہ لڑکا پراسرار طورپر لاپتہ ہو گیا ۔

 موڑ سمبڑیال کے رہائشی عبدالوقاص کا بیٹا کاظم علی گھر سے ورکشاپ گیااور واپس نہیں آیا ،اہل خانہ کے مطابق لڑکے کونامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے ۔ پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...