سیالکوٹ :موبائل فون کو چارجنگ پر لگاتے نوجون کرنٹ سے جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )موبائل فون کو چارجنگ پر لگاتے 25 سالہ نوجون کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تھانہ کینٹ کے علاقہ صدر بازار میں پیش آیا جہاں حافظ آباد کا رہائشی 25 سالہ عبدالرحمان جو کسی دکان کر ملازمت کرتا تھا اور موبائل چارجنگ پر لگاتے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments