ہیڈبمبانوالہ:سپر سٹور سے رقم میونسپل لائبریری سے سامان چوری

 ہیڈبمبانوالہ:سپر سٹور سے رقم  میونسپل لائبریری سے سامان چوری

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )تین مختلف واقعات میں شہری لٹ گئے ۔ کنڈن سیان میں امان اﷲ کے سپر سٹور سے 82ہزارروپے ، چینی ، گھی اور مصالحہ جات چوری، میونسپل لائبریری کے اے سی کے آئوٹ ڈوربمعہ پائپ دوعددچوری، آلو مہار میں محمداسماعیل کا گھر کے باہر سے رکشہ چوری ہو گیا ۔

تین مختلف واقعات میں شہری لٹ گئے ۔ کنڈن سیان میں امان اﷲ کے سپر سٹور سے 82ہزارروپے ، چینی ، گھی اور مصالحہ جات چوری، میونسپل لائبریری کے اے سی کے آئوٹ ڈوربمعہ پائپ دوعددچوری، آلو مہار میں محمداسماعیل کا گھر کے باہر سے رکشہ چوری ہو گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...