ڈی سی نے مقامی کالج سے طالبعلم کو ایڈوانس فیس واپس دلا دی

ڈی سی نے مقامی کالج سے طالبعلم کو ایڈوانس فیس واپس دلا دی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر صارفین کے حقوق کے تحفظ اور شکایات کے فوری ازالے کے سلسلہ میں مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

 بارہویں جماعت کے طالبعلم زین العابدین کی درخواست پر مقامی کالج انتظامیہ سے ایڈوانس جمع کرائی گئی 50 ہزار روپے کی فیس واپس دلا دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...