محکمہ زراعت کی پسرر میں کارروائی زائدالمیعاد زرعی زہریں ضبط
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈائریکٹر زراعت (پلانٹ پروٹیکشن)، پیسٹ وارننگ و کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز سیالکوٹ ڈاکٹر مقصود احمد نے تحصیل پسرور کے علاقہ کھوئی سٹاپ پر کارروائی کرتے ہوئے زائدالمیعاد زرعی زہریں قبضے میں لے لیں۔
کارروائی کے دوران دکان سے دھان کی فصل پر محکمہ زراعت کی جانب سے ممنوع قرار دی گئی زرعی زہریں بھی برآمد ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments