3بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج

3بجلی چور پکڑے گئے ،مقدمات درج

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے بجلی چوری کرنیوالے مانگٹ کالر کے بشارت ، ٹھٹھہ گلاب سنگھ کے کاشف اور اختر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔ واہنڈو پولیس نے بجلی چوری کرنیوالے مانگٹ کالر کے بشارت ، ٹھٹھہ گلاب سنگھ کے کاشف اور اختر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...