رانا ظفراﷲکی گریڈ 19میں ترقی

 رانا ظفراﷲکی گریڈ 19میں ترقی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)محکمہ تعلیم پنجاب نے گورنمنٹ ماڈل ہائرسیکنڈری سکول کے سینئر سبجیکٹ سپیشلسٹ (اردو)رانا ظفراﷲجوئیہ کو گریڈ 19میں( ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر/پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول)کے عہدہ پر ترقی دیدی

جبکہ سکول ہذا کے سینئر ایس ایس (اکنامکس)ایم عمران کو بھی گریڈ19( ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر/پرنسپل ہائر سیکنڈری سکول)کے عہدہ پر ترقی دیدی گئی ۔ضلع بھر کے علمی ادبی اور تعلیمی حلقوں نے انہیں ترقی ملنے پر مبارکباد دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...