کرنٹ سے الیکٹریشن جاں بحق

کرنٹ سے الیکٹریشن جاں بحق

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار)نواحی گاؤں کوٹ غازی میں الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ ا مان بجلی ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ، مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

نواحی گاؤں کوٹ غازی میں الیکٹریشن کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ ا مان بجلی ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ، مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...