نوجوان نے اغوا کر لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان نے خاتون کو اغواکرلیا۔ گزشتہ روز نند پور کے علی مبینہ طور پر ورغلا پھسلا کر نواحی گاؤں صالح پور کی عظمیٰ کو ڈیڑھ لاکھ روپے سمیت اغو کرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
اوباش نوجوان نے خاتون کو اغواکرلیا۔ گزشتہ روز نند پور کے علی مبینہ طور پر ورغلا پھسلا کر نواحی گاؤں صالح پور کی عظمیٰ کو ڈیڑھ لاکھ روپے سمیت اغو کرکے لے گیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments