راہوالی سے 2شراب فروش گرفتار
راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے دو شراب فروشوں کو قابو کرلیا۔ محلہ اختر آباد میں طیب کو 4 لٹر جبکہ ریلوے روڈ پر ارباب کو 10لٹر شراب سمیت گرفتار کرکے دونوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
کینٹ پولیس نے دو شراب فروشوں کو قابو کرلیا۔ محلہ اختر آباد میں طیب کو 4 لٹر جبکہ ریلوے روڈ پر ارباب کو 10لٹر شراب سمیت گرفتار کرکے دونوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments