حافظ آباد :بچے سے زیادتی کی کوشش
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )محلہ اسلام پورہ میں پہلی کلاس کے طالبعلم سے نوجوان کی مبینہ زیادتی کی کوشش ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ جہاں زیب کا 7سالہ بیٹا حسین دودھ لینے قریبی حویلی میں گیا تو اسد نامی ملزم نے پیسوں کا لالچ دیکر بدفعلی کی کوشش کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
محلہ اسلام پورہ میں پہلی کلاس کے طالبعلم سے نوجوان کی مبینہ زیادتی کی کوشش ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ جہاں زیب کا 7سالہ بیٹا حسین دودھ لینے قریبی حویلی میں گیا تو اسد نامی ملزم نے پیسوں کا لالچ دیکر بدفعلی کی کوشش کی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments