سیالکوٹ :موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 4افراد زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور روڈ پر بن باجوہ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں 35سالہ جمیل، 10سالہ ریحا فاطمہ، 30سالہ ارم اور 15 سالہ اسد شامل ہیں ، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
پسرور روڈ پر بن باجوہ کے قریب دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں 35سالہ جمیل، 10سالہ ریحا فاطمہ، 30سالہ ارم اور 15 سالہ اسد شامل ہیں ، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments