ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ کا دورہ ضلع منڈی بہاؤالدین

ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر  وڑائچ کا دورہ ضلع منڈی بہاؤالدین

گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ضلع منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا، مختلف پولیس دفاترکا افتتاح و تھانوں کا معائنہ کیا، کھلی کچہریوں میں شہریوں کے مسائل سنے ، پولیس افسر وں سے میٹنگز کیں اور پولیس ویلفیئر و عوامی سہولت سے متعلق مختلف اقدامات کا جائزہ لیا۔

ریجنل پولیس آفیسر خرم شہزاد حیدر وڑائچ نے ضلع منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا، مختلف پولیس دفاترکا افتتاح و تھانوں کا معائنہ کیا، کھلی کچہریوں میں شہریوں کے مسائل سنے ، پولیس افسر وں سے میٹنگز کیں اور پولیس ویلفیئر و عوامی سہولت سے متعلق مختلف اقدامات کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...