گجرات:سڑک پر کٹ لگا کر بارشی پانی کو ہیلسی نالے کی جانب موڈ دیا گیا
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نورالعین کی ہدایت پر لورائے کے مقام پر بارشی پانی کو ہیلسی نالہ کی جانب موڑنے کیلئے مزید ایک سڑک پر عارضی طور پر کٹ لگا کر پانی کا رخ موڑدیا گیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے ریلوے سٹیشن کا دورہ کر کے بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ایک ریلوے ٹریک مکمل طور پر فعال ہے جبکہ دوسرے ٹریک پر معمولی پانی جمع ہے جسے جلد کلیئر کر لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments