نصیر عباس سدھو نے سول ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا

نصیر عباس سدھو نے سول  ویٹرنری ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا

گجرات(نامہ نگار)نئی تعمیر شدہ سول ویٹرنری ڈسپنسری منڈھیر تحصیل کھاریاں کا افتتاح کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تقریب کے مہمانِ خصوصی نصیر عباس سدھو رکن قومی اسمبلی تھے ۔ ڈاکٹر طاہر عزیز، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک اورڈاکٹر احتشام ارشد ڈپٹی ڈائریکٹر نے حاضرین کو ڈسپنسری کے قیام کے مقاصد سے آگاہ کیا اور محکمہ کی جاری سکیموں کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...