تتلے عالی سے 3 منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)پولیس نے 3منشیات فروش قابو کرلئے ۔تتلے عالی پولیس نے تنگ کلاں میں صفدر سے 1360گرام چرس،عبدالقادر سکنہ گھمن والا سے 1349گرام چرس جبکہ سلیم سکنہ مجو چک سے ایک بوتل شراب برآمد کرلی۔
پولیس نے 3منشیات فروش قابو کرلئے ۔تتلے عالی پولیس نے تنگ کلاں میں صفدر سے 1360گرام چرس،عبدالقادر سکنہ گھمن والا سے 1349گرام چرس جبکہ سلیم سکنہ مجو چک سے ایک بوتل شراب برآمد کرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments