لفٹ میں پھنسے نوجوان کو نکال لیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )رضا میڈی کیئر ہسپتال پسرور میں بجلی کی بندش کے باعث لفٹ میں پھنسے 18 سالہ نوجوان کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم پہنچ گئی ،ریسکیورز نے لفٹ میں پھنسے حسن کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
رضا میڈی کیئر ہسپتال پسرور میں بجلی کی بندش کے باعث لفٹ میں پھنسے 18 سالہ نوجوان کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت نکال لیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم پہنچ گئی ،ریسکیورز نے لفٹ میں پھنسے حسن کو بحفاظت باہر نکال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments