کھلا پٹر ول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

 کھلا پٹر ول فروخت کرنے  والے دکاندار کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹر ول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے دکاندار کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...