2 افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد ،عدالتی مفرور بھی پکڑا گیا
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ فقیریاں نے ناجائز اسلحہ برآمد کر کے ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
دوران گشت و چیکنگ پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ فقیریاں کے طاہر شہزاد اے ایس آئی نے ٹیم کے ہمراہ ملزم بلال کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ،اسی طرح گلزار اور لیاقت سے بھی اسلحہ برآمد کرکے ملزموں کو پابند سلاسل کر دیا ۔ ایک عدالتی مفرور کو جدید ٹیکنالوجی ای پولیس ایپ کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments