پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاطی نمائش افتتاح

  پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاطی نمائش افتتاح

اسلام آباد(نامہ نگار) قومی اسمبلی میں حضور اکرم ؐ کی ولادتِ باسعادت کے 1501سال مکمل ہونے کی مناسبت سے معروف خطاط واصل شاہد کے فن پاروں پر مشتمل خصوصی خطاطی کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ نمائش کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ خطاط واصل شاہد نے فن پاروں، ان کے موضوعات، خطاطی کے مختلف اسالیب اور ان میں سیرتِ طیبہ ؐکے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...