مرالی والہ میں مکان گرانے سے روکنے پر دھمکیاں ،8افراد کیخلاف مقدمہ

مرالی والہ میں مکان گرانے سے روکنے  پر دھمکیاں ،8افراد کیخلاف مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )مرالی والہ میں مکان گرانے سے منع کرنے پر دھمکیاں دینے پر8افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی علاقہ مرالی والہ کے محلہ بدر کالونی میں واقع محمد طارق کے گھر کی عارف،خلیل،نعیم وغیر نے ساتھیوں سے مل کرہتھوڑوں،کسی وغیرہ سے چھت ،دیواریں گرانے لگے ، دیواروں کے کافی حصہ کو نقصان پہنچا ،طارق موقع پر پہنچا منع کرنے پر ملزم حملہ آور ہو گئے ،اہل علاقہ نے بیچ بچاؤ کرایا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...