کامونکے :نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

 کامونکے :نوجوان نے بچے  کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سلامت پورہ کے 6 سالہ بچے کو ریحان نامی نوجوان خالی مکان میں لے جاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا، سٹی پولیس نے متاثرہ بچے کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش نوجوان نے بچے کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سلامت پورہ کے 6 سالہ بچے کو ریحان نامی نوجوان خالی مکان میں لے جاکر بدفعلی کا نشانہ بنایا، سٹی پولیس نے متاثرہ بچے کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...