سمبڑیال:چند روز میں 2لڑکے لاپتہ ،مقدمات درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )تھانہ بیگووالہ اڈا کے رہائشی محمد یوسف کا 14سالہ بیٹا عبدالمعیز گھر سے سودا سلف لینے دکان پر گیا اورلاپتہ ہو گیا۔۔۔
اہل خانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ۔موضع جیٹھی کے میں عرفان اﷲ کا بیٹا4روز قبل گھر سے باہر گیا اورلاپتہ ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments