کامونکے :ڈاکوؤں نے 4افراد سے رقم اور موبائل فون چھین لئے

کامونکے :ڈاکوؤں نے 4افراد  سے رقم اور موبائل فون چھین لئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین ڈاکوؤں نے 4افراد کو لوٹ لیا۔ جبوکی کے شہزاد عالمگیر، احسان اللہ، وقاص اور علی شاہ سے کوٹلی ناگرہ کے قریب ڈاکو مجموعی طور پر 24 ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے ، واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تین ڈاکوؤں نے 4افراد کو لوٹ لیا۔ جبوکی کے شہزاد عالمگیر، احسان اللہ، وقاص اور علی شاہ سے کوٹلی ناگرہ کے قریب ڈاکو مجموعی طور پر 24 ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے ، واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...