سمبڑیال:وار داتوں میں شہری ہزاروں روپے ،قیمتی سامان سے محروم
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی وارداتو ں کے دوران شہری 80ہزارروپے اوردستاویزسے محروم ہوگئے۔
اڈا سمبڑیال میں رکشہ پر بیٹھے شہری رانا ولی کی جیب سے 76300روپے جبکہ تھانہ بیگووالہ کے موضع جھاڑیانوالہ کے رہائشی سجاد حیدر کے دفتر سے 100 روپے ،فیکٹری کارڈ ،آئی ڈی کارڈ ،راشن کارڈ ،اے ٹی ایم کارڈ لیپ ٹاپ چوری ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments